قندہار، زابل وفراہ: امریکی سفاکیت، 9 شہری شہید

وحشی امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے قندہار، زابل وفراہ صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

آمدہ تفصیل کے مطابق قابض امریکیوں اور کٹھ پتلیوں نے صوبہ قندہار ضلع میوند کے گرماوک کے علاقے میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے، 3 شہریوں کو شہید کردیے۔

یاد رہے کہ تا حال امریکیوں کا چھاپہ جاری ہے۔

صوبہ زابل ضلع ارغنداب سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ موچئی گاؤں کے علاقے میں فوجیوں کے مارٹرتوپو سے 3 اور شہری شہید، جبکہ 3 مارموشی بھی ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے صوبہ فراہ ضلع بالابلوک سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ شیوان کے علاقے میں بھی دشمن کے مارٹرتوپ سے 3 شہری شہید، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*