کابل و خوست،اینٹلی جنس اہلکار قتل، دو اہلکار زخمی

اینٹلی جنس سروس اور کٹھ پتلی فوجوں پر کابل اور خوست صوبوں میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر کے وقت صوبہ کابل ضلع سروبی کے وزبین کے علاقے  چہل گزی کے مقام پر مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جس میں دو اہلکار زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کےروز صبح کے وقت صوبہ خوست ضلع صبری کے آبادخانہ کے علاقے میں مجاہدین نے اینٹلی جنس سروس اہلکار زرک کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*