فاریاب وفراہ: پولیس پر حملہ، ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت سات ہلاکتیں

مقامی جنگجوؤں وپولیس اہلکاروں پر فراہ وفاریاب صوبوں میں حملہ ہوا۔

آمدہ تفصیل کے مطابق سنیچر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ کے صدر مقام شمالگاہ وچکاب کے علاقوں میں فوجی ٹینک مجاہدین کی نصب شدہ بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ اور ایک اہلکار ہلاک، جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔

دوسری جانب بالابلوک واناردرہ اضلاع میں پولیس وجنگجوؤں پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ آقدرہ کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں کمانڈر (اختر) زخمی، جبکہ ایک جنگجو ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*