روزگان وبادغیس: امریکی چھاپہ، 2 شہری شہید، 3 گرفتار

سفاک امریکیوں اور کٹھ پتلی فوجیوں نے بادغیس وروزگان صوبوں میں فوجیوں نے سویلین کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق نا کام دشمن نے صوبہ بادغیس ضلع مقر کے نور خیل کے علاقے میں فوجیوں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس سے عبد البصیر نامی شخص زخمی اور ان کے 2 مارمیوشی ہلاک ہوئے۔

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مار کر ظلم ووحشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک عوامی گاڑی کو جلاکر خاکستر اور 2 شہری شہید، جب کہ 3 گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*