روزگان: نائب گورنر کی گرفتاری کا دعوا بے بنیاد ہے

کابل کٹھ پتلی انتظامیہ نے دعوا کیا کہ صوبہ روزگان کے اسٹینٹ گورنر ملا امین اللہ کو کمانڈوز نے چھاپے کی دوران گرفتار کرلیا ہے، ہم دشمن کے اس بے بنیاد دعوے کے پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں، جناب ملا امین اللہ صاحب تا حال ازاد اور اپنی جہادی مصروفیات میں مشغول ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*