غزنی، دو ٹینک تباہ، دس اہلکار ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ غزنی کے قرہ باغ اور شلگر اضلاع میں دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت ضلع قرہ باغ کے مچی کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار 6 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے روز دوپہر کے وقت ضلع شلگر کے زاڑہ شار اور نظرخان کے علاقے میں حملے اور دھماکے سے ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 3 اہلکار ہلاک جبکہ چوتھا زخی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*