فاریاب وبادغیس: چوکی فتح، 2 کمانڈروں سمیت 9 ہلاکتیں، 2 گرفتار

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب وبادغیس صوبوں میں فوجیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضعل پشتونکوٹ کے نور چرخہ کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، کمانڈر (خیر) سمیت 4 اہلکار ہلاک، جب کہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ چارتوت کے علاقے میں مجاہدین کی کاروائی کے نتیجے میں کمانڈر گلب الدین زخمی، جب کہ 2 جنگجو گرفتار ہوئے۔

ہاد رپئ ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین زخمی، جبکہ 2 شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ خم عباسی کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے سے 2 پولیس زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*