زابل: بم دھماکہ، کمانڈر سمیت 2 ہلاک

صوبہ زابل ضلع میزان میں فوجیوں پر بم دھماکہ، جب کہ ضلع شاہ جوئی میں محافظ نے چوکی انچار قتل کردیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع میزان کے ضلعی مرکز کے قریب گشتی پارٹی پر ہونے والے بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

ضلع شاہ جوائی سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ للیزوں گاؤں کے علاقے میں واقع چوکی انچار نے اپنی چھوٹے محافظ سے جنسی مطالبہ کیا، جن پر محافظ نے فائرنگ کرکے ان کو قتل کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*