قندہار: بم دھماکہ، 2 فوجی ہلاک

صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ میں فوجیوں پر بم دھماکہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ چینار کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*