گرمسیر: امریکی چھاپہ، 10 دکانیں منھدم، سات شہری گرفتار

وحشی دشمن نے صوبہ ہلمند ضلع گرمسیر میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات دس بجے کے لگ بھگ دوشنبہ بازار میں کٹھ پتلی فوجیوں نے امریکی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 دوکانیں آگ سے جلا کر خاکستر کردیے اور 3 چوکیداروں سمیت 4 شہری گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*