بلخ، حملے، ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت چار ہلاک

سریع فورس اور مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ کے چارکین اور چمتال اضلاع میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر کے وقت ضلع چارکین کے تندورک کے علاقے مین مجاہدین نے جنگجو کمانڈر عبدالرحیم کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

دوسری جانب جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عشاء کے وقت ضلع چمتال کے پشم قلعہ کے علاقے میں سریع فورس اہلکاروں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ تین اہلکار ہلاک جبکہ چوتھا زخمی اور  اور دیگر  فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*