2017ء :ہزاروں اہلکار ہلاک ، زخمی و سرنڈر، مفصل رپورٹ

2017ء اختتام کو پہنچا، اس دوران افغانستان میں امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے بیرونی استعمار اور اس کے  افغان حواریوں کے خلاف نہایت شجاعت اور بہادری سے جہاد کو جاری رکھا، دشمن کی موجودگی سے وسیع علاقوں کا صفایا کروایا، ضلعی مراکز سے دشمن کو مار بھگایا ،دشمن کی آمدورفت کے راستے بند کردیے گئے اور باربار دشمن کے اہم رہائش گاہوں، فوجی مراکز، پولیس ہیڈکوارٹرز، یونٹوں اور چوکیوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن کو  بھاری جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

نفسیاتی طور پر دشمن حواس باختہ چکا ہے،جنگ کے میدان میں دشمن پر خوف طاری ہوچکا ہے ، عوامی تعاون سے محروم ہوا۔دوسری جانب جہادی حوصلے سے سرشار مجاہدین بلند مورا ل کیساتھ دشمن پر حملہ آور ہوتے، قلیل تعداد سے بڑی قوت کو شکست دیتی ،فدائی اور رابط اہلکاروں کے حملوں نے دشمن کو شدید صدمہ پہنچایا، ایمانی قوت سے مزین مجاہدین کے ہمراہ اللہ تعالی کی خصوصی نصرت  تھی۔

درج ذیل رپورٹ  میں جاری جہادی حملوں اور دیگر کاروائیوں  کا جائزہ لیا گیا ہے،جو مؤثق معلومات کی بناء مرتب کیا گیا ہے۔

1 : گذشتہ سال 2017 ء مجاہدین کی جانب سے دشمن پر مجموعی طور پر 7503 سات ہزار پانچ سو تین بڑے اور چھوٹے حملے ہوئے ہیں۔

2  : حملوں میں 48 اڑتالیس فدائی آپریشن تھے۔

3 :حملوں کے دوران گذشتہ برس 279 بیرونی غاصب ہلاک جبکہ 124 زخمی ہوئے ہیں۔

4  : یہ کہ کابل انتظامیہ کی فوجی، پولیس اور اینٹلی جنس سروس اہلکاروں کو  امریکی غاصب ذھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور جنگ کے دوران مجاہدین کا سامنا  سب سے پہلے انہی حواریوں ہوتا ہے، اسی لیے کٹھ پتلی انتظامیہ کے سیکورٹی اہلکار بھاری جانی نقصانات سے روبرو ہوتے ہیں ، جس کے نتیجے میں 14938 چودہ ہزار نو اڑتیس فوجی، پولیس، اینٹلی جنس اہلکار اور جنگجو ہلاک جبکہ 9430 نو ہزار چار سو تیس زخمی ہوئے۔

5  : گذشتہ برس  ملک کے مختلف صوبوں میں کابل انتظامیہ کے 408 چار سو آٹھ وہ کمانڈر وں کو مجاہدین نے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

6  : گذشتہ سال کے دوران دشمن کی صف سے 4196 چار ہزار ایک سو چیانوے فوجی، پولیس اہلکار اور مقامی جنگجوؤں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے سرنڈر ہوئے ،جنہوں نے 323 تیس سو تیئس عدد ہلکے و بھاری ہتھیار اور دیگر فوجی سازوسامان بھی مجاہدین کے حوالے کردیے۔

7  : اس دوران دشمن کے 2976 دو ہزار نو سو چہتر عدد فوجی ٹینک اور رینجر گاڑیاں تباہ ہوئیں۔

8  : گذشتہ برس ملک بھر میں دشمن کے 20 ہیلی کاپٹر اور طیارے مجاہدین نے مار گرائے،جن میں 13 ہیلی کاپٹر اور 7 ڈرون اور جاسوسی طیارے شامل ہیں۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ

11 / ربیع الثانی 1439 ھ بمطابق  29/ دسمبر 2017 ء

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*