کنڑ و پکتیکا، جنگجوؤں پر حملہ، 3 ہلاک ، اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور پکتیکا صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق  جمعہ کے روز شام کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع جانی خیل کے مرکز پر مجاہدین نے جنگجوؤں پر حکمت عملی کے تحت حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو شرپسند ہلاک اور مجاہدین نے دو کلاشنکوفیں اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

دوسری جانب جمعہ کے روز دوپہر کے وقت صوبہ کنڑ ضلع غازی آباد کے گنہگار کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*