ہلمند: چوکی فتح، 8 اہلکار ہلاک، کافی اسلحہ غنیمت

صوبہ ہلمند کے گرشک وگرمسیر اضلاع میں چوکیوں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات چار بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے ضلعی بازار کے قریب واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، سات اہلکار ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن، 2 کارمولی بندوق، ایک کلاشنکوف اور ایک رات والے دوربین سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

ضلع گرمسیر سے اطلاع ملی ہے کہ شمالان اور تختہ پل کے علاقوں میں پولیس پر حملہ ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*