جلال آباد، امریکی فوجی مرکز پر میزائل حملہ

امریکی مرکز پر امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق پیراور منگل کی درمیانی شب رات گئے مجاہدین نے جلال آباد شہر کے قریب واقع امریکی مرکز ننگرہار ایئرپورٹ پر میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر صلیبی دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*