شہامت ویڈیو نامی الامارہ ویڈیو   سیکشن اپلیکشن آن لائن

اس اپلیکیشن کو الامارہ ویب سائٹ کی ویڈیو سیکشن کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا، لیکن اس کے ساتھ اسلام ویب سائٹ، الامارہ پشتو، الامارہ فارسی (دری) ، الامارہ اردو، الامارہ عربی، الامارہ انگلش، الامارہ مجلات، الامارہ ترانے اورالصمود ویب سائٹوں میں شائع شدہ روزمرہ کی خبریں، رپورٹیں، کالمے، تبصرے، رسمی اعلامیے، انٹرویوز،  مجلے، ترانے اور دیگر دلچسپ مطالب بھی نشر ہوتے ہیں۔

اس اپلیکشین میں وہی کچھ ابلاغ کیا جاتا ہے، جو قبل الامارہ کی رسمی ویب سائٹ میں شائع ہوچکا ہو۔

اپلیکشین کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے ڈاؤنلوڈ فرماسکتے ہیں۔

Mediafire

Google Drive

Filedropper

TnUpload

File Upload

اگر قارئین کو پروگرام کے متعلق کوئی رائے  اور دیکھنے میں فنی مسئلہ ہو، تو درج ذیل ایمیل پر ہم سے رابطہ کیجیے۔

[email protected]

امارت اسلامیہ افغانستان

کمیشن برائے ثقافتی امور

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*