کابل چوکی پر حملہ، تین جنگجو ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع سروبی میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق نغلو کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے شدید حملہ کیا،جس کے نتیجے میں تین شرپسند ہلاک و زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*