غزنی و ننگرہار حملے، تین ٹینک تباہ، 19ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور ننگرہار صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے منگور کے علاقے میں مجاہدین نے آپریشن کے لیے آنے والے کٹھ پتلی فوجوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو مغرب تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں تین ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ پانچ اہلکار ہلاک جبکہ سات زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ دشمن نے معمول کے مطابق حواس باختہ فوجیوں کی حوصلہ افزائی خاطر متعدد مجاہدین کی شہادت اور زخمی ہونے کا دعوہ کیا، جو من گھڑت اور بےبنیاد ہے، دشمن نے ایک قدم پیش قدمی بھی نہیں کی ہے اور اس دوران صرف تین مجاہدین معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع غنی خیل کے نہرنمبر27 کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر اسی نوعیت کا حملہ کیا،جس میں تین اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*