خوست،گشتی پارٹی پر دھماکہ، پانچ اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ خوست ضلع صبری میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر کے وقت آبادخانہ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ نے پانچ اہلکاروں کی جان لی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*