کنر،چوکیوں پر حملہ، گاڑی تباہ ، ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں کی  چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع منورہ میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت کارکنڈاو کے علاقے میں واقع تین فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا اور ساتھ پچی داگ کے علاقے میں جنگجوؤں کو نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں ایک دو جنگجو زخمی ہونے کے علاوہ ایک رینجر گاڑی بھی تباہ ہوئی۔

دوسری جانب سنیچر کےروز دوپہر کے وقت انزرڈب اور منڈیکول کے علاقے میں قائم چوکیوں پر مجاہدین نے اسی نوعیت کا حملہ کیا،جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*