لوگر و کاپیسا، تین فوجی قتل، اسلحہ غنیمت

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لوگر اور کاپیسا صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر سے قبل صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے سید حبیب اللہ قلعہ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں دو اہلکار مارے گئے۔

دوسری جانب اتوار کےروز دوپہر کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب کے برکت خیل کے علاقے میں اسی نوعیت حملے میں ایک فوجی قتل اور ان کے اسلحہ کو مجاہدین نے غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*