نیمروز و ہلمند،ڈرون تباہ، چوکی فتح، 8 ہلاک، غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند اور نیمروز صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رورٹ کے مطابق دو روز قبل مجاہدین نے صوبہ نیمروز کے صدر مقام زرنج شہر کے جنگل کے علاقے میں امریکی جاسوس طیارے کو  نشانہ بناکر مار گرایا۔

دوسری جانب اتوار اور پیر کی درمیانی شب صوبہ ہلمند ضلع گریشک کے یخچال کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی فتح اور وہاں تعینات 8 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ایک ہیوی مشین گن، ایک راکٹ لانچر، چار امریکی ایم 16 گنیں اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*