مہترلام، کاروان پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے مہترلام شہر کے  میدانی کے علاقے میں فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دواہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

دوسری جانب نیو قلعہ کے علاقے مین مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو بھی زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*