ہلمند وقندہار: رینجر گاڑی تباہ، 8 اہلکار ہلاک وزخمی

 

مقامی جنگجوؤں وپولیس اہلکاروں پر ہلمند وقندہار صوبوں میں حملہ ودھماکہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے پارچاؤ کے علاقے میں واقع پولیس وسنگور جنگجوؤں کی چوکیوں پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 8 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

صوبہ قندہار ضلع پنجوائی سے اطلاع ملی ہے کہ ضلعی بازار میں مقناطسی بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس مین سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*