قندہار: امریکی ٹینک تباہ، متعدد ہلاک وزخمی

 

صوبہ قندہار ضلع ڈنڈ میں قابض امریکی ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ حاجی دہی گاؤں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے امریکی ٹینک تباہ اور اس میں سوار امریکی ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*