ہلمند: آپریشن، 3 چوکیاں فتح، 28 ہلاکتیں، کافی اسلحہ غنیمت

منصوری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور گرشک ونادعلی اضلاع میں چوکیوں پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے شندک ماندہ کے مقام پر واقع چوکی اور پارچاؤں کے علاقے میں جنگجوؤں اور حیدر آباد کے علاقے میں پولیس چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 2 چوکیاں فتح، 11 پولیس وجنگجو ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 6 کلاشنکوف، ایک ہیوی مشن گن، ایک راکٹ لانچر، ایک کارمولی بندوق، ایک مارٹر توپ اور ایک رائفل گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ حلقہ نمبر تین کے علاقے کے بولان کے مقام پر لیزر گن سے سات اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع نادعلی سے کہا کہ بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ماتکہ اور کوچیان کے علاقوں میں چوکی وپولیس پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار موقع پر ہلاک، جبکہ پانچ مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*