روزگان وہرات: آپریشن جاری، 10 ٹینک تباہ، 242 فورسز ہلاک وزخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے روزگان وہرات صوبوں میں فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق 20 روز پہلے نا کام دشمن نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے لنڈئی کوچہ اور سولئی کے علاقوں میں فوجیوں، پولیس وجنگجوؤں نے آپریشن کا آغاز کیا، جن پر مجاہدین نے جوابی کاروائی کی، جس سے 3 اہم کمانڈروں سمیت 87 اہلکار ہلاک، 140 زخمی، جبکہ سات ٹینک تباہ ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے پانچ مجاہدین زخمی، جبکہ سات شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

دوسری جانب دہراود وچورہ اضلاع میں بھی بدھ کے روز مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 4 پولس ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

صوبہ ہرات ضلع رباط سنگئی سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز صبح کے وقت نہر صیاد اور سگ کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری رہا، جس سے 3 ٹینک تباہ، 11 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

یاد رہے کہ اب تک ایک مجاہد زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*