بادغیس وفراہ: کاروان پر حملہ، 2 ٹینک تباہ، متعدد ہلاکتیں

سپالائی کانوائی پر بادغیس وفراہ صوبوں میں مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے گرانہ کے علاقے میں سپالائی کانوائی پر بم دھماکے ہوئے، جس سے 2 ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

صوبہ بادغیس ضلع آب کمرئی سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ آپریشن کرنے والے فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہوئی فرار کی راہ اپنالی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*