بلخ و لوگر حملے و دھماکے، تین جنگجو و فوجی قتل

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر بلخ اور لوگر صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مغرب کے وقت صوبہ بلخ ضلع چاہی کے تاغان اریق کے علاقے میں مجاہدین نے آغامراد جرمن نامی جنگجو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے تختہ شاہ کےعلاقے میں بم دھماکہ نے دو فوجیوں کی جان لی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*