بغلان، چوکی پر حملہ، تین قتل، اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع نہرین میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق شکرک بازار کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین شرپسند ہلاک اور ان کے اسلحہ اور دیگر فوجی سازوسامان مجاہدین نے غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*