کنڑ، فوجی بیس اور چوکیوں پر حملہ، 6 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کے بیس اور چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع چپہ درہ میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے گلسلک، مجیدکوٹ، پایا اور قلعہ تری کے علاقوں میں واقع فوجی بیس اور چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دشمن کو مالی نقصان پہنچنے کے علاوہ ایک فوجی ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*