ننگرہار، رابط مجاہدین کا حملہ، 16 امریکی آفسر و فوجی قتل

امارت اسلامیہ کے رابط مجاہدین نے صوبہ ننگرہار ضلع سپین غر میں امریکی فوجوں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز سہ پہر کے وقت مامند کے علاقے میں جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں کا اہم اجلاس جاری تھا، اس دوران امارت اسلامیہ کے دو رابط مجاہدین کمانڈر باچاخان اور کمانڈر میندار نے  غاصبوں پر گولیوں کی بوچھاڑ شروع کردی، جس کے نتیجے میں 16 امریکی اعلی فوجی آفسر اور سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رابط مجاہدین نے چند روز قبل حاجی قدیر کے ملیشیا فورس میں اسی حملے کی خاطر بھرتی ہوئے تھے۔

شہید کمانڈر میندار تقبلہ اللہ

قابل یاد آوری ہےکہ دونوں کمانڈر حملے کے بعد جام شہادت نوش فرما گئے۔ تقبلہمااللہ تعالی

واضح رہےکہ صلیبی دشمن نے حملے کے بعد علاقے پر شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں 25 شہری شہید ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*