کابل،فوجی ٹینک پر دھماکہ، چار ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ کابل ضلع سروبی میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ جمعرات کےروز دوپہر کے وقت چہلگزی کے علاقے میں فوجی ٹینک پر ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار چار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*