بادغیس وہرات: چوکی پر حملہ، ٹینک تباہ، 13 اہلکار ہلاک وزخمی

فوجی چوکی وکانوائی پر ہرات وبادغیس صوبوں میں حملہ ہوا۔

آمدہ تفصیل کے مطابق بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع ادرسکن کے رودئی گز کے علاقے میں فوجی کاروان پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ، 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

دوسری جانب ضلع شینڈنڈ کے قلعہ نظر کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

صوبہ بادغیس کے مقر وسنگ آتش اضلاع میں جمعرات کے رات چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*