قندہار وفراہ: دو چوکیاں فتح، 2 ٹینک تباہ، 10 اہلکار ہلاک، اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار وفراہ صوبوں میں جنگجوؤں اور پولیس پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع فراہ رود کے گل میخ کے علاقے میں واقع سنگور جنگجوؤں کی چوکی پر حملہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ، چوکی فتح، 4 اہلکار ہلاک، ایک گرفتار ہوا۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن اور ایک کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

صوبہ قندہار ضلع میوند سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے رات عشاء کے وقت دس بجے کے لگ بھگ بغل کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 2 ٹینک ایک گاڑی تباہ اور 6 پولیس ہلاک، جن کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہیں۔

قابل یاد اوری ہے کہ مجاہدین نے ایک رینجر گاڑی، ایک راکٹ لانچر، ایک ہیوی مشن گن اور 4 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*