ہلمند: چوکی فتح، ٹینک تباہ، 15 فورسز ہلاک، اسلحہ غنیمت

صوبہ ہلمند کے نادعلی اور گرشک اضلاع میں چوکیوں پر حملہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کے رات تین بجے کے لگ بھگ صوبہ نادعلی کے کوچیان کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 9 اہلکار ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 2 کلاشنکوف، ایک ہیوی مشن گن اور ایک راکٹ لانچر سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب جمعہ کے رات لوئی باغ کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی ہلاک کردیا۔

ضلع گرشک سے اطلاع ملی ہے کہ بندبرق اور سربند کے علاقوں میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ، پانچ اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*