قندہار وفراہ: رابط مجاہدین کا حملہ، چوکی فتح، 9 ہلاک، کافی غنائم

امارت اسلامیہ کے رابط مجاہدین نے قندہار وفراہ صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ فراہ ضلع فراہ رود کے چکاب کے علاقے میں واقع چوکی تعینات پولیس پر رابط مجاہد آندھادھند فائرنگ کا سلسلہ کھولا، جس سے چوکی فتح اور 6 پولیس ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ رابط مجاہد ایک کار، 2 ہیوی مشن گن، ایک راکٹ لانچر، 4 کلاشنکوف اور ایک بم آفگن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان مجاہدین تک پہنچانے میں کامیاب ہوا۔

صوبہ قندہار ضلع میوند سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے رات اشخاباد کے علاقے میں تین رابط مجاہدین نے چوکی میں تعینات اہلکاروں پر حملہ کیا، جس سے 3 جنگجو ہلاک ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ رابط مجاہدین ایک موٹرسائکل، ایک راکٹ لانچر، ایک ہیوی مشن گن اور 6 کلاشنکوف سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*