زابل وہرات: کاروائی جاری، 2 ٹینک وگاڑی تباہ، 19 ہلاکتیں، 2 گرفتار

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے زابل وہرات صوبوں میں جنگجوؤں وفوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ ہرات ضلع رباط سنگئی کے ارباب رحمت کے علاقے میں آپریشن کرنے والے فوجیوں پر حملہ ہوا، جو اطلاع آنے تک جاری رہا، جس سے اب تک ایک ٹینک ایک رینجر گاڑی تباہ، 6 فوجی ہلاک، جبکہ پانچ مزید زخمی ہوئے۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

دوسری جانب ضلع کشک کھنہ کے تنگئی کے علاقے میں جمعرات کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ فوجی کانوائی پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ، 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

ضلع شینڈنڈ سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ کالس کے علاقے میں مجاہدین کے حملے سے ایک جنگجو ہلاک، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جہادی ذرائع نے صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی سے کہا کہ جمعرات کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلعی بازار کے قریب جنگجو پر حملہ ہوا، جس سے 2 گرفتار ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*