فاریاب وفراہ: آٹھ فوجی مراکز فتح، کمانڈر سمیت 12 ہلاکتیں، اسلحہ غنیمت

آمدہ تفصیل کے مطابق جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع چھلگزئی کے کاریز کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، کمانڈر سمیت 4 جنگجو ہلاک، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر، 2 ہیوی مشن گن اور 2 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ نا کام دشمن نے کاریز وکنجک کے علاقوں میں واقع ایک فوجی یونٹ اور 6 چوکیاں مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

صوبہ فراہ کے فراہ رود، شیبکوہ اور بلابلوک اضلاع میں پولیس اہلکاروں اور فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے 2 کلاشنکوف اور ایک بم آفگن غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*