قندہار: پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ، 2 گاڑیاں تباہ، ہلاکتیں

صوبہ قندہار ضلع نیش کے پولیس ہیڈکوارٹر پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے پولیس ہیڈکوارٹر پر میزائل داغے، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب کندئی کے علاقے میں سپلائی کے علاقے میں کاروان پر حملہ ہوا، جس سے 2 گاڑیاں تباہ اور ان میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*