پکتیکا،امریکی چھاپہ، چار نہتے شہری گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ پکتیکا ضلع نکہ میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات گئے جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے نوراکی گاؤں پر چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام پر تشدد کیا اور آخر میں 4 نہتے افراد کو حراست میں لیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*