کاپیسا و میدان، فوجیوں پر حملہ، گاری تباہ، 2 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کاپیسا اور میدان صوبوں میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز دوپہر کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع تگاب کے  شیرخیل کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ سے دو فوجی جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

صوبہ میدان سے اطلاع ملی ہےکہ جمعہ کے روز دوپہر سے قبل ضلع جلگہ کے مرکز کے قریب مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*