پکتیا،چوکی و کاروان پر حملہ، دو ٹینک تباہ، 3 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات گئے گردیز شہر کے فقیر خاک کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نےحملہ کیا،جس میں تین فوجی مارے گئے۔

دوسری جانب شیخان کے علاقے میں مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا اور کٹھ پتلی فوجیں شدید محاصرے کی حالت میں ہے، جس میں اب تک دو ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*