ننگرہار،جنگجوؤں پر حملہ، تین قتل، اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے  روز سہ پہر کے وقت ضلع سرخ رود کے شیخ مصری کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں تین جنگجو مارے گئے اور مجاہدین نے دو کلاشنکوفیں وغیرہ غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*