بلخ،پولیس و چوکیوں پر حملہ،7ہلاک، ٹینک و گاڑی تباہ

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ کے شورتپہ اور چاربولک اضلاع میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت ضلع شورتپہ کے اسلام پنجاہ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو شام تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہونے کے علاوہ ایک ٹینک اور ایک رینجر گاڑی بھی تباہ ہوئی۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے دو مجاہدین بھی شہید ہوئے۔ تقبلہمااللہ

دوسری جانب جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات گئے ضلع چاربولک کے ملاشاہین کے علاقے میں واقع وحشی جنگجو کمانڈر طوفان کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں چوکی برج تباہ ہونے کے علاوہ ایک جنگجو بھی زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*