قندہار: پولیس پر حملہ، ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت 9 ہلاکتیں

صوبہ قندہار ضلع تختہ پل کے ملید کے علاقے کے علیزوں گاؤں کے مقام پر علی الصبح چھ بجے کے لگ بھگ پولیس اہلکاروں پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک ورینجر گاڑی تباہ، اہم کمانڈر سمیت پانچ پولیس زخمی، جبکہ 4 ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*