لغمان،جنگجوؤں کی درندگی، بوڑھی خاتون شہید

مقامی جنگجوؤں نے صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر میں ایک بوڑھی عورت کو شہیدکردی۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مغرب کے وقت مہترلام شہر کے علیشنگ گاؤں میں شرپسند جنگجو ایک شہید کے گھر میں داخل ہوئے اور ان کی بوڑھی ماں کو نہایت سفاکیت سے شہید کردی۔

اناللہ وانآ الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*