جلال آباد، چوکی کمانڈر ، اسلحہ غنیمت

جنگجو کمانڈر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز شام کے وقت مجاہدین نے جلال آباد شہر کے قریب فارم اڈہ کے علاقے میں چوکی کمانڈر  فیروز کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا اور ان کے پستول کو غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*