فراہ وقندہار: دو چوکیاں فتح، 19 فورسز ہلاک، ٹینک سمیت کافی غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار وفراہ صوبوں میں چوکیوں پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع غورک کے کیکک کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے سے چوکی فتح، 11 اہلکار ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین ایک ٹینک، امریکن اینٹی ائیرگرافٹ گن، 2 امریکن ہیوی مشن گنیں، 2 کارمولی بندوق اور ایک رات والے دوربین سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*