ہلمند: آپریشن، دو چوکیاں فتح، 22 اہلکار ہلاک، کافی اسلحہ غنیمت

منصوری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند کے سنگین، ناوہ اور گرشک اضلاع میں چوکیوں پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کے رات تین بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین میں چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 6 پولیس ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 3 کلاشنکوف، ایک مارٹرتوپ اور ایک راکٹ لانچر سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

ضلع ناوہ سے اطلاع ملی ہے کہ تبیلہ کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، پانچ پولیس ہلاک، ایک زخمی، جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیان ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے 2 کلاشنکوف، ایک رائفل گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جہادی ذرائع نے ضلع گرشک سے اطلاع دی کہ پارچاؤ اور ترابہ ہوٹل کے علاقوں میں چوکیوں پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 10 جنگجو ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*